Waswasa aur Ilaj

 کائنات کا بدترین وسوسہ "الله کو کس نے پیدا کیا ؟"

اس کا جواب بھی سادہ ..  جس نے الله کو پیدا کیا ، تم اسی کو الله بنا لو ..  وو کہے گا پھر اس الله کو کس نے پیدا کیا.. ا کہیں تم اسی کو الله بنا لو جس نے اس الله کو پیدا کیا..  یہاں تک کہ وہ بے بسی کو پوھونچ جاۓ اور کہے .. یہ سلسلہ تو لا محدود ہے..  پھر اپ اس کو .کہیں. جس نے لا محدودیت کو پیدا کیا وہی الله ہے .. اب وہ پھر کہے گا اس الله کو کس نے پیدا کیا .. یہاں رکنا پڑے گا ..  سوال عقل انسانی سے  ہو رہے ہیں تو جواب بھی عقل کے ہی ہوں گے .  لامحدودیت سے اگے حساب کی دنیا کی انفنٹی سے اگے پہلے عقل سے کچھ ثابت کریں گے تو پھر سلسلہ جواب اگے چلے گا ..  عقل لامحدودیت پر رک گئی ہے .. تو اپ بھی روک جائیں..اسی لا محدودیت کا رب الله ہے .. 


Comments