Exposing Ghamdi - Episode # 1 -

غامدی صاحب کا نعرہ "صرف قرآن کوئی حدیث نہیں"

قرآن کی آیت کہتی ہے "بدچلن بیوی کو مارو" .. مگر قرآن یہ نہیں بتاتا "زیادہ مارو یا کم مارو" !

"مرد عورتوں پر حاکم ہیں اس وجہ سے کہ اللہ تعالیٰ نے ایک کو دوسرے پر فضیلت دی ہے اور اس وجہ سے کہ مردوں نے اپنے مال خرچ کئے ہیں، پس نیک فرمانبردار عورتین خاوند کی عدم موجودگی میں بہ حفاﻇت الٰہی نگہداشت رکھنے والیاں ہیں اور جن عورتوں کی نافرمانی اور بددماغی کا تمہیں خوف ہو انہیں نصیحت کرو اور انہیں الگ بستروں پر چھوڑ دو اور انہیں مار کی سزا دو پھر اگر وه تابعداری کریں تو ان پر کوئی راستہ تلاش نہ کرو، بے شک اللہ تعالیٰ بڑی بلندی اور بڑائی واﻻ ہے" - سوره نساء آیت ٣٤

جبکہ حدیث قرآن کی تشریح کرتی ہے اور مقدار بتاتی ہے
"تم صرف اتنا مار سکتے ہو جو تکلیف دے نہ ہو کہ کسی عضو کو نقصان پوھنچے " (صحیح مسلم ٢٩٥٠)

یعنی "مار مار ہی نہ رہی .. صرف علامتی ہو گئی!!"

اب چونکے اہل مغرب کو " بدچلن بیوی کی شوہر کے ہاتھ مار" پسند نہیں اس لیے یہاں غامدی صاحب
"حدیث کے دیوانے مستانے ہو گے !"

اور اصول دین "غامدی صاحب کی فہم" قرار پایا !
مطلب قرآن و سنّت کے آگے سر جھکنا نہیں بلکے اپنے نفس کے اگے

قرآن کہ رہا ہے بدچلن بیوی کو مارو .. بتا نہیں رہا کتنا مارو..
حدیث کہ رہی ہے ایسا مارو ہی نہیں کے تکلیف ہو ..

یہ عمدہ مثال ہے کہ صرف قرآن کا دعوا کرنے والے کتنی مشکل میں پھس گے ! قرآن ہی انتہا پسند ہو گیا
اور حدیث متعدل لبرل ہو گئی .. کریں تو کیا کریں ..

چلو بھی... حدیث سے ہی مدد لے لیتے ہیں ! آج ایسا دل کر رہا ہے !

یہ واضح طریقہ ہے الله کا اپنی وحی قرآن اور وحی بزبان رسول (ص) یعنی حدیث کے جوڑ کا اور اپنی آیت منوانے کا
"الله کا کہا مانو . اس کے رسول کا کہا مانو .. اور مومنین (اجماع) کی راہ پر چلو " (قرآن - سابقہ حوالے )

Image may contain: text

Ghamdi Claim: Muhadiseen e.g. Imam Bukhari r.a. did not contribute any thing to religion !

"مدینہ اکائی سے بلاد اسلام کی اکائی کے لیول تک ذخیرہ احادیث کی تدوین کا کام
امام بخاری رح کے محنت کے طفیل "

امام بخاری رح کے دور تک بلاد اسلام کافی پھیل چکا تھا ، بلاد اسلام میں حدیث کی تدریس و اشاعت کے کافی مراکز ، وجود میں ا چکے تھے اور اس کی وجہ صحابہ کرام کا جہاد ، لے کے دور دراز جانا ، وہیں شہید و انتقال کر جانا ، اور شہادت پہلے مقامی لوگوں میں اپنے پاس موجود ذخیرہ احادیث کو منتقل ، کرجانا تھا - امام بخاری نے "انٹرنیٹ" کا کام کیا .. اپ نے علم قرآن ، و حدیث کے ان مراکز

١- مکہ ٢- فستات ٣-دمشق ٤-کوفہ ٥- بغداد ٦- بصرہ
٧- نشا پور ٨- بخارا

وغیرہ کا طویل و مشکل سفر کیا ، اصول حدیث مدون کے ، اور احادیث کو سخت ترین بھٹی "کلینکل ٹرائل" سے گزار ، کر امّت کے حوالے کیا - آج اس ساری محنت جس کے نتیجہ میں ١٤٠٠ سالہ "صواد آزم اہل سننہ وال جماعت" مضبوط و مستحکم کھڑا ہے ، کا متبادل ٹھرایا جا رہا ہے "میرے مطابق، میری تحقیق ، میری سمجھ و بھوج ، ماڈرن دنیا" کے اصولوں کو !

از قلم عمار صدیقی


Image may contain: textNo photo description available.

Image may contain: text


Ghamdi changed the traditional definition of "Sunnah"

Image may contain: ‎text that says "‎غامدى صاحب کا اصل ہے کہ انہوں "سنّت" كی تعريف ہی بدل جو لوگ پہلے دين ان کو تب سمهج اتى غلامی رسول (ص) کا اتر ہوتا ہے پھر مادر پدر خيالى كی ایسے کہ !زندگی کوئی مداوا ہوتا غامدی صاحب کا باطل یہ کہ سنّت کوئی نئى چیز امبيا چلتی اور رسول الله (ص) کی کوئی نى روشنى اور آج حاصل کا "اہل مدينه" كی ..مطلب سارا دين -سکڑ کر نماز روزه حج میں سمیٹ جزوى انکار حديث کی راه بموار اور کو لبرل کے جہاد مكمل انكار قصہ المختصر (ص) کی تکا عشق‎"‎

No photo description available.

Ghamdi Sahab wrong translations of Quran

No photo description available.

Ghamidi Sahab is famous for changing the definition of well established concepts of Islam

Image may contain: text


    
Image may contain: text

No photo description available.


Ghamdi Sahab does not believe in return of Essa eleh salam and for this matter he quote Allama Zamakshari, but at the same time he reject Allama zamakshari opinion regarding seven Qiraat of Quran.

Image may contain: ‎text that says "‎ایک نے دين ایک نے فرقے کی تيارى "مذہب خواہش پرستی" اگر علامہ زمخشری كو عيسى علیہ سلام کی آمد نہ پسند اور غامدى صاحب کو نہ پسند تو عيسى علیہ سلام كی واپسی غلط! اگر علامہ زمکشاری قرآن کی زیادہ قرات کے قائل اور غامدى صاحب نہیں قائل تو قرآن کی قرات زیادہ نہیں دين ہے اگر علامہ غامدى كونی چیز ہیں تو علماء عرب اور اہل مدينہ سے کوئی سرتیفکیٹ تو پا لیں‎"‎

Image may contain: text

Image may contain: text




Ghamdi Sahab claim that Quran has been received to this generation of ours, only through "QOLI TAWATUR" 

Image may contain: ‎text that says "‎اگر قرآن صرف قولى تواتر سے تو غامدی فراہی اصلاحى شہزاد ہوتے پہلے کی حفاظت مطالب کی انوکھی تحقيقات میں لگتے قرآن !كو ملا کے ہاتھ میں مزيد دينا حماقت ہوتی كیا غامدی صاحب قرآن سنا ہیں ؟؟ ایک ہی محفل ؟؟ حلانکے اپ زندگی کر دى مدرسہ سے پکڑ حافظ کھڑا كرا سکتا ہوں كی سے پورا قرآن گا اور اس کی حفاظت میں اپنے اور اپنے علماء کے جو مضبوط ترين "نسل در نسل" عمل کا ثبوت دے گا‎"‎

Image may contain: ‎text that says "‎قرآن کا قولى اس كی مثال تو یہ ہوتی کہ کچھ خاندان اس دنيا موجود ہوتے جو یہ دعوا کہ ان کا خاندان الله اب تک حافظ آن جنم ديتا اور سلسلہ تك ركا ان خاندان پر دادا، ان بھی مسجد کوئی تعلق نہیں رہا مدرسہ كی "نسل !میں خود كفيل ہیں ہے !حلانکے حقيقت اس کے قرآن قولى تدريسى کتابی کی کی سب سے مل کر آج ہم تک کہ قرآن درحقيقت كتاب كی منتقل ہوا اور آيات اور حق تو یہی نسل در دن سال کی نگہباتی ہے مدارس ماحول فربام‎"‎

Ghamdi Sahab's against Sawad e Azam of Ummah


Image may contain: ‎text that says "‎جو صواد اعظم قرآن کے "قولى تواتر" اور "سنّت کے عملى تواتر" کی بنياد اور وہی صواد اعظم "حديث کی اشاعت اور حفاظت اور نظریہ واپسی عيسى علیہ سلام دجال اور امام مہدی علیہ سلام، رجم پردہ وغيره وغيره ناقص اور مجرمہے! #عجيب و غريب غامديانہ باتیں# حلانکے قران وحديث جمہور مومنين) (کی پر چلنے کی تلقين کرتا ہے 4:115 Quran‎"‎

Image may contain: ‎text that says "‎! IT ABOUT THINK شك میری امت کبھی گمراہی پر جمع نہیں ہو گی پس اگر ان میں اختلاف دیکھو تو کہ سب سے بڑی جماعت کو اختيار كرو". ابن ماجه، السنن، 4 367 رقم 3950 اہل z A تکپوری دنيا بڑی جماعت صحاب اهلسنتو جماعت هى الحمد سواد آزم اسكى بنياد بھی جاربا سواد آزمکو حق "قولى اور عملى ہے اور تاتيد حديث ہے کے بھی قرآن واضح (صلى لفراة شخص باوجود وسلم خلاف کرے اسے ادهر متوجہ کردیں‎"‎

Image may contain: ‎text that says "‎فرمان رسول (ص) پوری امّت کبھی گمراہی پر جمع نہیں ہو گی المستدرك الحكيم- اسناد صحيح‎"‎
No photo description available.




General Comments

Image may contain: ‎text that says "‎فرمان رسول (ص) (い) میں اپنی امّت کے لیے دجال سے زیادہ ایک چیز سے ڈرتا ہوں اور وہ ہیں گمراہ علماء (٥) میری امت کی ایک جماعت ہمیشہ حق پر رہے گی اور ان کو چھوڑنے والے ان کا کچھ نہ بگاڑ سکیں گے جب کا حكم نہ اجائے' () مسند امام احمد ٢٤٣٣2 ١٠٠٣٨ سنند صحيح (١) سنن ترمزى حديث # ٠٧22، سند صحيح (الشيخ الى زائی)‎"‎



Ghamdi Sahab's command on Arabic Language

No photo description available.

No photo description available.


Ghamdi's Inkaar e Hadees

*غامدی بھگانے والی آیات ! "آج اپ رسول الله کو اپنا منصف کیسے بنائیں گے اگر حدیث کا انکار کریں گے ؟*

میں تو ١٤٠٠ سال سے رائج امّت کے مقبول طریقے ، جس پر الله کے سارے پیارے اولیا بزرگ اور مجاہدین اور علماء حق گزرے ہیں ، پر رسول (ص) کے اقوال سے فیصلہ کرواؤ گا جو کسی بھی انتقال شدہ "جج" کے "لکھے" ہوے فیصلوں سے بڑھ کر قابل رہنمیھے !

اور آپ کس سے ؟؟؟

کیا غامدی صاحب کا یا خود اپ کا عقل فہم رسول الله (ص) کی ترجمانی کی سند رکھتا ہے ؟؟

امین تو کہ دیتے .. قرآن کے مطابق مومن ہو جاتے !

آپ کے پاس کوئی جواب نہیں.. بس اپنی فہم سے لکھی ہوئی چیزوں کی مارکیٹنگ !

غامدی صاحب "اخبار واحد" ہیں پہلے علماء عالم سے ان کے لیے "متواتر" کی سند تو لا دیں پھر ایک "اخبار واحد" سے قرآن فہمی بھی حاصل کر لیں گے !
Image may contain: text


Musharaff promoted GHAMDI in the name of "Enlighten Moderation"

    Source:
https://www.cambridge.org/core/journals/modern-asian-studies/article/making-a-sovereign-state-javed-ghamidi-and-enlightened-moderation/8ED75808C58B7EBD4765C6662DABBE24

    
source:
https://en.wikipedia.org/wiki/Javed_Ahmad_Ghamidi#cite_note-31



source:





http://archive.boston.com/news/globe/ideas/articles/2007/07/22/the_fundamentalist_moderate/



Comments