The Religion of "Whims and Desires"
میری خواہش میرا نفس میرا وطن میرا عالم میرا فرقہ میرا دین میرا لائف سٹائل میری شکل میری مرضی میرا پیسا میری سوچ میری ادا میری تشریح میری تفسیر میری زندگی میرا سیاستددان میرا اصول میری سوچ میری سمھج.. میرا میرا میرا..
کچھ نہیں میرا جو حق ہے وہ قرآن سے ثابت ہے وہ الله کے رسول (ص) کی مستنند بات سے ثابت ہے ! باقی سب گمان ہے اندازہ ہے وقتی ہے بدلنے والا ہے مشکوک ہے بے اعتبار ہے بے قدر ہے بے وقعت ہے بے سند ہے

Comments
Post a Comment