Exposing Ghamdi - Episode # 4 - Let your daughters marry non muslim and mushriks and let them fall into adultry - says ghamidi
اگر مسلمان لڑکی مشرک لڑکے کی محبت میں مبتلا ہو چکی ہے تو براہ کرم اپ اسے روزانہ کی بنیاد پر زنا کرنے دیجیے کیونکہ اپ نے زندگی بھر اسے نماز روزے کے لیے سختی نہیں کی .. اس لیے اب زنا بھی کرواے !
جاوید احمد غامدی !
اور شرک کرنے والی عورتوں سے تاوقتیکہ وه ایمان نہ ﻻئیں تم نکاح نہ کرو، ایمان والی لونڈی بھی شرک کرنے والی آزاد عورت سے بہت بہتر ہے، گو تمہیں مشرکہ ہی اچھی لگتی ہو اور نہ شرک کرنے والے مردوں کے نکاح میں اپنی عورتوں کو دو جب تک کہ وه ایمان نہ ﻻئیں، ایمان والا غلام آزاد مشرک سے بہتر ہے، گو مشرک تمہیں اچھا لگے۔ یہ لوگ جہنم کی طرف بلاتے ہیں اور اللہ جنت کی طرف اور اپنی بخشش کی طرف اپنے حکم سے بلاتا ہے، وه اپنی آیتیں لوگوں کے لئے بیان فرما رہا ہے، تاکہ وه نصیحت حاصل کریں
PICKTHALL
Wed not idolatresses till they believe; for lo! a believing bondwoman is better than an idolatress though she please you; and give not your daughters in marriage to idolaters till they believe, for lo! a believing slave is better than an idolater though he please you. These invite unto the Fire, and Allah inviteth unto the Garden, and unto forgiveness by His grace, and expoundeth His revelations to mankind that haply they may remember.
Source:
https://quran.com/2/221
Comments
Post a Comment