Exposing Ghamdi - Episode # 3 - Sunnat Beard
Ghamdi has generated a list of 27 sunnat. The reference is below
Ghamdi sb views on beard
Written response from Ghamdi website
Consequently, it is known history that the Prophet (sws) used weapons like swords and arrows in wars, traveled on camels, constructed a mosque whose roof was made of palm trees, ate some foods which were customary in the Arab society and showed his like or dislike for them, wore a certain dress which was in vogue in Arabia and whose selection also had much to do with his personal taste – however, none of these things can be termed Sunnah and neither can any man of learning regard them to be Sunnah. At one instance, the Prophet (sws) himself is reported to have said:
إنما أنا بشر إذا أمرتكم بشيء من دينكم فخذوا به وإذا أمرتكم بشيء من رأي فإنما أنا بشر …إنما ظننت ظنا فلا تؤاخذوني بالظن ولكن إذا حدثتكم عن الله شيئا فخذوا به فإني لن اكذب على الله …أنتم أعلم بأمر دنياكم (مسلم رقم 2263 2361 3262)
I am also a human being. When I direct you about something which relates to your religion, take it from me and when I express my own opinion [about something which is outside this sphere] then my status in this regard is nothing more than that of a human being … I had conjectured about something.1 Do not hold me accountable for such things which are based on opinion and conjecture. However, if I say something on behalf of God, take it because I will never forge a lie on God … You very well know about your worldly affairs. (Muslim, Nos: 2263, 2361, 3262)
source:
https://ask.ghamidi.org/forums/discussion/880/
OUR RESPONSE
(1)
یہاں موصوف صحیح مسلم کی حدیث بتا رہے .ہیں .
اور اس سے اصول اخذ کر رہے ہیں جبکہ اسی صحیح مسلم کی دوسری
حدیث میں نبی حکم دے رہے ہیں داڑھی کا وہ نظر نہیں آرہا ؟
یہ کیسی منافقت ہے رسول الله (ص) کے ساتھ ؟
(2)
If beard is sunnah, then Ghamdi sb should prove it in himself
داڑھی سنت ہے تو ویڈیو کی ضرورت نہیں ہے
غامدی صاحب کی ٢٠٢٠ کی تصویر دکھا دیں !😄
(3)
Ghamdi sahab always says that sunnah is received from "Amli Tawatur"
and actions of "Ahl-e-Medina" are best source to find sunnah.
and actions of "Ahl-e-Medina" are best source to find sunnah.
سنت عملی تواتر سے ہوتی ہے نہ ؟ تو غامدی صاحب کی داڑھی کہاں ہے ؟
?تو داڑھی اہل مدینہ نسل در نسل عملی تواتر سے رکھتے نہیں ا رہے سنت سمھج کر
(4)
What should be amonth of beard ?
داڑھی کتنی ہو .. وہ قرآن بتادیتا ہے کہ ہارون علیہ سلام نے کہا
"میرے بھائی مجھے میری داڑھی پکڑ کر نہ کھینچ "! -
"میرے بھائی مجھے میری داڑھی پکڑ کر نہ کھینچ "! -
القرآن
Sahih International: [Aaron] said, "O son of my mother,
do not seize [me] by my beard or by my head.
http://corpus.quran.com/translation.jsp?chapter=20&verse=94
(5)
References from hadees
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مِنْهَالٍ ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ، حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زَيْدٍ ،
عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ :
خَالِفُوا الْمُشْرِكِينَ ، وَفِّرُوا اللِّحَى وَأَحْفُوا الشَّوَارِبَ
، وَكَانَ ابْنُ عُمَرَ إِذَا حَجَّ أَوِ اعْتَمَرَ قَبَضَ عَلَى لِحْيَتِهِ فَمَا فَضَلَ أَخَذَهُ .
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”تم مشرکین کے خلاف کرو،
داڑھی چھوڑ دو اور مونچھیں کترواؤ۔“ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما جب حج یا عمرہ کرتے
تو اپنی داڑھی ( ہاتھ سے ) پکڑ لیتے اور ( مٹھی ) سے جو بال زیادہ ہوتے انہیں کتروا دیتے۔
Sahih Bukhari#5892
حَدَّثَنِي مُحَمَّدٌ ، أَخْبَرَنَا عَبْدَةُ ، أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ ، عَنْ نَافِعٍ ،
عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ :
انْهَكُوا الشَّوَارِبَ وَأَعْفُوا اللِّحَى .
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”مونچھیں خوب کتروایا لیا کرو اور داڑھی کو بڑھاؤ۔“
Sahih Bukhari#5893
عن أبي هريرة أن رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم قال:مِنْ فِطْرَةٍ الإسلامِ:
الْغُسْلُ يَومَ الْجُمعَةِ، والاستنانُ، وَأَخذُ الشَّارِبِ وَإِعْفَاءُ اللُّحَى ،
فَإِنَّ الْمَجُوسَ تُعفِي شَوَارِبَها ، وتُحفي لُحاهَا ، فَخَالِفُوهُم: خُذُوا شَوَارِبَكُم ، وَأَعْفُوا لُحَاكُمْ.
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
فطرت ِاسلام میں سے ہے: جمعہ کے دن غسل کرنا، مسواک کرنا،
مونچھیں کاٹنا، داڑھی کو معاف کرنا۔
کیونکہ مجوسی اپنی مونچھیں بڑھاتے ہیں اور داڑھی کاٹتے ہیں،
اس لئے ان کی مخالفت کرو اپنی مونچھیں کاٹو اور اپنی داڑھی بڑھاؤ
Al-Silsila-tus-Sahiha#414
Please share following posts
فطرت انسانی میں داڑھی ہے مگر عقل غامدی میں داڑھی فطرت نہیں ہے. مزے کی بات ٢٠٠٣ میں تھی پھر غایب ہو گئی .. سب مشرفی گورکھ دھندہ ہے !
نوٹ: ہارون علیہ سلام کی داڑھی قرآن سے ثابت ہے
غامدی صاحب کے سارے مسلے کی جڑ یہ ہے
کہ سنّت ابراہیم علیہ سلام اصل چیز ہے..
اور سنّت محمد (ص) کی کوئی حیثیت نہیں
اب بیشک قرآن سے حضرت ہارون علیہ سلام
کی داڑھی یا "اہل مدینہ" کے عملی تواتر سے ہی
رسول الله (ص) کی سنت داڑھی کیوں نہ ثابت ہو رہی ہو..
سب جاۓ بس غامدی کی ردی کی ٹوکری میں ..
اب اصول کو بکری کھا گئی ..
اب تقاضا ہے. قرآن سے ابراہیم علیہ سلام کی سنت داڑھی دکھاؤ پھر میں مانو .. ورنہ میں نہ منو !!!
دین غامدیت کی بنیاد دراصل اس آیت پر رکھی گئی ہے
کہ الله نے نبی کو فرمایا "تم ملت ابراہیم کی پیروی کرو"
امت اسلام نے اس آیت کی تفسیر یہ کی ہے کہ تم توحید میں ابراہیم علیہ سلام کی پیروی کرو ، جبکہ غامدی نے حدیث اور سنت رسول (ص) کی دشمنی میں نظریہ گھڑا کہ دین اسلام حقیقت میں سنت ابراہیم علیہ سلام ہے اور رسول الله (ص) کی ذات اقدس سے امت کو کچھ نیا حاصل نہیں ہوا.. نبی کا کام صرف سنت ابراہیم پر چلنا تھا - اب چونکے قرآن میں حضرت ابراہیم علیہ سلام کی سنتیں بیان ہی تھوڑی سی ہوئی ہیں تو چلو جناب .. مکتی ملی چھٹی ملی.. اب اسلام صرف ٢٧ سنتوں میں نہ سمٹ
جاۓ تو کیا کریں ؟ داڑھی ، جہاد ، پردہ ، الغرض جس جس سے مشرف اور سیکولر لبرل کو مسلہ ہے ، اس کی جڑ ہی کاٹ ڈالی !

Comments
Post a Comment