Case of Khawarij

 No photo description available.

Image may contain: text


خوارج کے حوالے سے ایک اہم نقطہ ہمیشہ سامنے رکھا جاۓ کہ جن خوارج نے مولا علی علیہ سلام سے لڑائی کی تھی وہ ایسی خلافت علی کے خلاف تھے

- جس میں شریعت الہی نافز تھی - شراب نوشی پر کوڑوں کی سزا ، زنا پر سنگساری (رجم) نافذ
تھی

- جید مسلمانو کے بڑے گروہ نے مولا علی راضی الله کو خلیفہ چن لیا تھا

- مولا علی راضی الله کا نام خلافت کے لیے نامزد لوگوں میں حضرت عمر اور حضرت عثمان کی طرف سے پہلے ہی شامل تھا

- مولا علی خود عشرہ مبشرہ صحابی تھے

اور

- ان خوارج کا کہنا تھا کہ مولا علی حق خلافت سے دستبردار ہو جائیں اور مسلمان اپنے مسائل خود طے کر لیا کریں گے جمہوری طریقے پر - یعنی وہ عالی ترین مومنو / علماء حق کے اپس کے مشورے (خلافت) کے بجے عوام کی جمہوریت (مغربی ڈیموکرسی) کے حمایتی تھے

آج کے دور میں خوارج کا لیبل لگانے سے پہلے آج کی نام نہاد اسلامی ریاستوں کے کردار اور کفّار کے ساتھ ان کے کھلے مراسم کو قران کی مندرجہ ذیل آیات کی روشنی میں دیکھنا ہو ہو گا

"اور جو لوگ الله کے اتارے ہوے قران کے مطابق فیصلے نہیں کرتے وہی تو کافر ہیں "
(القرآن)

چوری کرنے والے مرد اور عورت کے ہاتھ کاٹ دیا کرو۔ یہ بدلہ ہے اس کا جو انہوں نے کیا۔ عذاب، اللہ کی طرف سے اور اللہ تعالیٰ قوت وحکمت واﻻ ہے
(سوره مائدہ)

اے ایمان والو! تم یہود ونصاریٰ کو دوست نہ بناؤ یہ تو آپس میں ہی ایک دوسرے کے دوست ہیں۔ تم میں سے جو بھی ان میں کسی سے دوستی کرے وه بےشک انہی میں سے ہے، ﻇالموں کو اللہ تعالیٰ ہرگز راه راست نہیں دکھاتا
سوره مائدہ ٥/٥١

اگر کسی نام نہاد اسلامی حکومت کے خلاف جہاد کی صدا بلند کرنا ہی خوارجیت ہے تو جنگ جمل و سفین کے باغیوں سے لے کر "بنو عبّاس" ، آل سعود سے لے کر امام خمینی ، طالبان افغانستان تک سب خوارج کہلائیں گے -
کیوں کے ان سب نے پہلے سے موجود نام نہاد مسلمان حکومتوں کے خلاف خروج کیا -
خوارج اور اہل حق مجاہدین کا بنیادی فرق یہ ہے کے خوارج اپنے سوا تمام مسلمانو کو کافر یا مرتد سمجھیں گے اور اسی بناہ پر اپنے گروہ کے سواہ ہر حربی و غیر حربی مسلمان کا خون حلال سمجھیں گے

Image may contain: ‎text that says "‎اگر کسی نام نہاد اسلامی حكومت خلاف صدا بلند كرنا ہی خوا جيت ہے تو جنگ جمل و سفين کے باغیوں "بنو عبّاس" آل سعود لے کر امام خمينى طالبان افغانستان تک خوارج کہلائیں گے- کیوں کے ان سب موجود نام نہاد مسلمان حکومتوں کے خلاف خروج کیا- خوارج اور اہل حق مجاہدين کا بنيادى فرق خوارج اپنے سوا تمام مسلمانو کو كافر يا مرتد سمجھیں گے اور اسى بناه پر اپنے گروہ ہر غير حربی مسلمان کا خون حلال سمجھیں گے‎"‎

Image may contain: ‎text that says "‎توحيد توحيد کرتے اتنا اگے نہ نكل جانا کہ خوارج ہو جاؤ اور اپنے ہی مسلمان بھائی کی گردن مارنے لاگو (حديث سے ماخوز)‎"‎

They will kill the Muslims but will not disturb the idolaters (مشرکوں) (Sahih Bukhari; Book #55, Hadith #558)

إِنَّهُمْ انْطَلَقُوا إِلَى آيَاتٍ نَزَلَتْ فِي الْكُفَّارِ فَجَعَلُوهَا عَلَى الْمُؤْمِنِينَ

Verily, they take verses that were revealed about unbelievers and use them against the believers.


Source: Ṣaḥīḥ al-Bukhārī 6531, Grade: Sahih



Comments