!ہاے مشکل کشا کی بے بسی !شیر خدا کی بے چارگی


!ہاے مشکل کشا کی بے بسی
!شیر خدا کی بے چارگی 


جو خیبر قلعہ اکھاڑ دے تن تنہا 
وہ "بھاگ جانے والوں" سے ڈر جاۓ


اور تکیہ کی چادر میں چھپ جاۓ 


سامنے ہو بیبی فاطمہ کا قاتل 
!اور وہ اسے امیر ال مومنین کہے جاۓ
!سیر و شکر ہو جاۓ


"یا عمر اپ نہ جائیں جہاد پے کہ شہید ہوں" 
کیسی منافقت یہ زبان مولا سے ہو جاۓ
(نہج بلاغہ، خطاب # ١٣٢) 


دل میں ہو درد و غم کتنا کیا کہیں 
نکاح حسین ہو اور گواہ عمر ہو جاۓ
پھر بھی غیرت نہ جوش مارے 
!نہ حسن و حسین کو حیا اے


پھر اسی نکاح سے ہو زین عابدین پیدا 
!ہاے ستم کہ نکاح بھی جائز ہو جاۓ


بیبی فاطمہ ہم تجھ سے شرمندہ ہیں 
خلافت علی ا کر گزر جاۓ 
باغ فدک پھر بھی نہ مل پاۓ 
ہاے مشکل کشا کی بے بسی ! 
شیر خدا کی بے چارگی !


# جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے 

# حق چار یار !


از قلم عمار صدیقی



مولا علی علیہ سلام اور ابو لؤ لؤ فیروز 
میں زیادہ غیرت مند کون تھا ؟؟
بیبی فاطمہ کا درد کیسے زیادہ تھا ؟
شیر خدا کس کو کہنا ہے دونوں میں سے ؟



Comments